سری لنکا نے ایشین گیمز 2026 کے مردوں کے ٹی20 کرکٹ مقابلے میں بنگلہ دیش کو 63 رنز سے شکست دے کر کانسی کا تمغہ اپنے نام کر لیا۔ سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں پر 165 رنز بنائے۔ تھارندو رتنا ئیکے نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 32



