جنرل فضل حق کاشمار ہمارے انتہائی قابل احترام اور دبنگ جرنیلوں میں ہوتا تھا،انہیں ہم سے جدا ہوئے پورے 35 برس گزر گئے،3اکتوبر1991 کوجب وہ صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے بعد واپس جارہے تھے توڈیفنس کالونی پشاور گھر کے قریب گھات میں بیٹھے کرائے کے قاتلوں نے انہیں گولیوں سے چھلنی کردیاتھا۔
3اکتوبر جنرل فضل حق کی 5 3ویں برسی
RELATED ARTICLES



