4اکتوبر کا لانگ مارچ ہوتا ہے یا پھر ملتوی ہوتا ہے اس سے قطع نظر کیا اسلام آباد میں کچھ بڑا ہونے جا رہا ہے کچھ لوگوں کے نزدیک کراچی میں محسن نقوی کی زرداری صاحب سے ملاقات نئے صوبوں کے قیام کے متعلق تھی لیکن یہ درست نہیں ہے بلکہ ذرائع کے مطابق یہ ملاقات ایمرجنسی کے نفاذ یا خیبر پختون خوا میں گورنر راج کے حوالے سے تھی۔



