بھارتی کھلاڑی ایشان کشن نے ایشین گیمز فائنل سے قبل پاکستانی اسپنرز سے خطرے کا اعتراف کرلیا ہے۔ بھارت کے وکٹ کیپر بلے باز ایشان کشن نے پاکستان کی جانب سے اسپن بولنگ کے خطرے کا اعتراف کیا ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان ایشین گیمز 2026 کا فائنل 3 اکتوبر (کل) کوروگی اسپورٹس پارک میں



