کوئٹہ (قدرت روزنامہ) پاکستان پیپلز پارٹی کی صوبائی رہنما ماہ جبین خالد جمالی نے کہا ہے کہ معاشرے کی ترقی اور خوشحالی میں خواتین کا کردار ہمیشہ اہم رہا ہے، بلوچستان کی پائیدار ترقی کے لیے خواتین کو تعلیم، صحت، معیشت، سیاست اور سماجی شعبے سمیت ہر میدان میں آگے آنا ہوگا۔ خواتین کی بھرپور …



