کراچی(کرائم رپورٹر) کراچی کے سی ویو دو دریا کے قریب گاڑی میں شہری کے قتل کا معمہ ساؤتھ پولیس نے 48 گھنٹوں میں حل کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔ڈی آئی جی ساؤتھ کے مطابق گرفتار ملزم اسرار پولیس کانسٹیبل ہے جو فارن سیکیورٹی سیل میں تعینات اور سول لائنز میں رہائش پذیر ہے۔پولیس The post کراچی: دو دریا کے قریب گاڑی میں شہری کے قتل کا معاملہ پولیس کی 48 گھنٹوں میں کارروائی، پولیس کانسٹیبل اسرار گرفتار appeared first on Qaumi Akhbar.



