اسلام آباد (2 اکتوبر 2026): وزیر اعطم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ سیاسی و عسکری قیادت نے طے کیا کہ دھرنے اور لانگ مارچ اسلام آباد سے دور ہونے چاہییں۔ رانا ثنا اللہ اپوزیشن سے سیاسی مسائل پر مذاکرات کرنے والی وفاقی حکومت اور پیپلز پارٹی کی مشترکہ



