تماشہ سیزن 5 سے حال ہی باہر ہونے والی اداکارہ سحرش احمد کا کہنا ہے کہ تماشہ ہاؤس سے باہر یاسر عالم سے ملنے کی کوئی خواہش نہیں رکھتی۔ سحرش احمد اداکارہ ہیں جو ‘تماشا سیزن 5’ میں اپنی شرکت کی وجہ سے مشہور ہوئیں، وہ حال ہی میں شو سے باہر (ایلیمینیٹ) ہوئی ہیں
تماشہ گھر سے باہر یاسر عالم سے ملنے کی کوئی خواہش نہیں، سحرش احمد
RELATED ARTICLES



