کراچی(کرائم رپورٹر)شہر میں بھتہ خوری کسی صورت ناقابل برداشت ہے‘ صمد کاٹھیا واڑی ہو یا کوئی بھی ہراساں کرے گا تو تحفظ ہمارا حق ہے حنیف گوہر نے کراچی میں سیکورٹی صورتحال پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا‘ پولیس کی کارکردگی پر بھی سوالیہ نشان داغ دیا ہے۔ آباد کے چیئرمین حنیف گوہر نے بھتہ The post بھتہ خوری ناقابل قبول، تعمیراتی سائٹس اور تجارتی مراکز پر تحفظ فراہم کیا جائے چیئرمین آباد حنیف گوہر appeared first on Qaumi Akhbar.



