اردو کے جدید غزل گو شعرا میں ایک اہم نام قابل اجمیری کا ہے۔ قابل اجمیری ایک پختہ گو شاعر تھے جن کی زندگی مشکلات کا شکار رہی اور اس کا انجام درد ناک ہوا۔ وہ اردو کے جواں مرگ شعرا میں سے ایک ہیں جنھیں بعد از مرگ افسانوی شہرت ملی۔ مشہور ہے کہ