71.1 F
Pakistan
Saturday, October 3, 2026
HomeTechnologyمیڈیا گیلری میں سیو ہوگا نہ چیٹ ایکسپورٹ ہو سکے گی، واٹس...

میڈیا گیلری میں سیو ہوگا نہ چیٹ ایکسپورٹ ہو سکے گی، واٹس ایپ کا ’ریسٹریکٹڈ چیٹ‘ فیچر متعارف

(ویب ڈیسک) دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے اپنے صارفین کی پرائیویسی کو مزید محفوظ بنانے کے لیے ایک نیا سیکیورٹی فیچر ’ریسٹریکٹڈ چیٹ‘ (Restricted Chat) متعارف کرا دیا ہے، جس کے تحت صارفین کی مخصوص اور ذاتی گفتگو کو ان کے اکاؤنٹ سے منسلک دیگر ڈیوائسز (Linked Devices) پر دیکھنا ممکن نہیں رہے گا۔

Read full story on Public News

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments