اسلام آباد (2 اکتوبر 2026): نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے ڈیجیٹل شناختی کارڈ حاصل کرنے کا طریقہ کار بتا دیا۔ نادرا کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ ڈیجیٹل شناختی کارڈ حاصل کرنا انتہائی آسان ہے، پاک آئی ڈی موبائل ایپ پر اپنے اکاؤنٹ میں لاگ ان کریں اور ڈیجیٹل آئی ڈی



