کراچی (کرائم رپورٹر) بحریہ ٹاؤن کراچی میں بڑھتی وارداتوں کے پیشِ نظر سوسائٹی انتظامیہ نے رہائیشیوں کو چوکنا رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے سیکیورٹی الرٹ جاری کردیا۔ انتظامیہ کی جانب سے مبینہ جرائم میں ملوث افراد کا خواتین سمیت 54ملزمان پر مبنی تصویری البم بھی جاری کیا گیا ہے اور رہائشیوں کو ہدایت کی گئی The post بحریہ ٹاؤن کراچی میں سیکیورٹی الرٹ جاری: 54 مبینہ ملزمان کا تصویری البم شائع appeared first on Qaumi Akhbar.



