اسلام آباد: برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے اسلام آباد میں ملاقات کی، جس میں پاکستان اور برطانیہ کے درمیان دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا گیا۔