مفکر اسلام سید ابو اعلیٰ مودودی ؒکے فرزند ارجمند سید فاروق حیدر مودودی ماضی کے ایک انٹرویو کی بدولت سوشل میڈیا میں ان دنوں وائرل ہیں، وہ قائد اعظم،قیام پاکستان کے بارے میں’’شگوفے چھوڑ‘‘ رہے تھے کہ وہ قیام پاکستان کے گناہ میں شریک نہیں تھے، انہوں نے اپنے والد گرامی اعلیٰ مرتبت سید مودودی ؒکا نام بھی اسی بابت لیا، بین السطور. .. ۔
سید فاروق حیدر مودودی کا بے بنیاد مؤقف
RELATED ARTICLES



