غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے عالمی برادری بالخصوص اقوام متحدہ پر زور دیا ہے کہ وہ علاقے کی بگڑتی ہوئی صورتحال سے نمٹنے کے لیے فوری اور موثر اقدامات کرے کیونکہ بھارت کا ریاستی جبر او تنازعہ کشمیرکا حل نہ ہونا جنوبی ایشیا میں امن و سلامتی کے لیے سنگین خطرہ ہے۔
عالمی برادری تنازع کشمیر کے حل کیلئے بھارت پر دبائو بڑھائے
RELATED ARTICLES



