ممبئی(2 اکتوبر 2026): بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن مشہور زمانہ شو ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بدھ کے روز شو کی شوٹنگ کے دوران بگ بی نے ناظرین کو بتایا کہ اسٹیج کے درمیان میں کھڑے ہو کر روایتی اوپننگ مونولاگ دینے
امیتابھ بچن ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ کی شوٹنگ کے دوران شدید زخمی
RELATED ARTICLES



