جہلم: پنجاب فوڈ اتھارٹی کی مبینہ عدم توجہی کے باعث جہلم شہر سمیت ضلع کے مختلف علاقوں میں غیر معیاری، لاغر اور مضرِ صحت جانوروں کا گوشت فروخت کیے جانے کی شکایات سامنے آنے لگی ہیں، جس پر شہریوں میں تشویش پائی جاتی ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ بعض مقامات پر گوشت کے معیار، …
جہلم میں مبینہ غیر معیاری اور مضر صحت گوشت کی فروخت کا انکشاف
RELATED ARTICLES



