کراچی(2 اکتوبر 2026): ملیر 15 میں زیرِ تعمیر شاپنگ مال کے باہر موٹر سائیکل سوار مسلح ملزمان کی فائرنگ سے ایک سیکیورٹی گارڈ جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا، اور واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آ گئی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق موٹر سائیکل پر سوار دو افراد شاپنگ مال



