کورنگی کے علاقے سنگر چورنگی کے قریب تیز رفتار واٹر ٹینکر نے 2 افراد کو کچل دیا، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دونوں متاثرین کو جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر منتقل کیا گیا۔ حادثے کے بعد مشتعل افراد نے واٹر ٹینکر کو آگ



