جہلم: وزیر اعلیٰ پنجاب سپورٹس ہال ضلع کونسل جہلم میں جاری تزئین و بحالی کے کاموں کا جائزہ لینے کے لیے ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن نے سپورٹس ہال کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس موقع پر چیف آفیسر ضلع کونسل ضیاء اللہ رانجھا اور ایم او پی محمد عثمان بھی ان کے ہمراہ تھے۔ …



