دبئی (طاہر منیر طاہر) پاکستانی شائقین کے لیے ‘ڈیزرٹ وائپرز’ سیزن 5 کی سب سے پرکشش ٹیم کے طور پر سامنے آئی ہے، جس کے اسکواڈ میں بابر اعظم کی کلاسک بیٹنگ، فخر زمان کی جارحانہ اوپننگ، نسیم شاہ کی تیز رفتاری اور شاداب خان کی آل راؤنڈ صلاحیتوں کا حسین امتزاج موجود ہے۔



