لاہور: پاکستان کے معروف سابق اولمپین خواجہ ذکاء الدین 90 برس کی عمر میں فانی دنیا کو خیرباد کہہ گئے۔ رپورٹس کے مطابق پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کھلاڑی اولمپین خواجہ ذکاء الدین نے گولڈ میڈل جیت کر ملک کا نام روشن کیا تھا۔ لاہور سے ان کے داماد اور پاکستان ہاکی کے سابق اولمپئن



