جہلم: تھانہ سول لائنز کے علاقے سلطان پورہ سے دو روز قبل پراسرار طور پر لاپتہ ہونے والی نوجوان لڑکی کو پولیس نے سوہاوہ سے بحفاظت بازیاب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق جہلم کے علاقے سلطان پورہ سے دو روز قبل ایک نوجوان لڑکی پراسرار طور پر لاپتہ ہو گئی تھی۔ اہلخانہ کے مطابق لڑکی …



