(ویب ڈیسک )عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں جمعے کو معمولی اضافہ دیکھا گیا، جبکہ چین کی جانب سے ایندھن کی برآمدات روکنے کی اطلاعات اور امریکا کی جانب سے مشرقِ وسطیٰ میں مزید فوجی تعیناتی کی خبروں نے مارکیٹ میں بے چینی بڑھا دی۔