اکثر افراد سالم پھل کھانا پسند کرتے ہیں جبکہ کچھ ان کے جوس پینے کو ترجیح دیتے ہیں، مگر صحت کے لیے زیادہ مفید کیا ہوتا ہے؟ اس سوال کا جواب ایک نئی تحقیق میں دیا گیا ہے۔ جرنل کرنٹ ڈویلپمنٹس ان نیوٹریشن میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ جوس کے مقابلے میں سالم … The post دل کی صحت کیلئے کیا بہتر ہوگا جوس پینا یا تازہ پھل کھانا؟ جانیے appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



