تحریر: ڈاکٹر محمد جمیل باجوہ غزل اردو شاعری کی وہ نازک، دل کش اور پراسرار صنف ہے جس میں کبھی ایک آہ پورے عہد کی ترجمانی کرتی ہے، کبھی ایک استعارہ انسانی زندگی کے کئی پوشیدہ دریچے کھول دیتا ہے، اور کبھی ایک معمولی سا لفظ شاعر کے ہاتھوں میں آ کر معنی کی پوری کائنات بن جاتا ہے۔
ماں کی محبت شور نہیں کرتی، وہ آنکھ میں ٹھہرتی، دعا میں ڈھلتی اور خاموش نگاہ کے ذریعے اولاد کی روح تک پہنچتی ہے
RELATED ARTICLES



