حکومتی اتحاد میں پاکستان مسلم لیگ(ن) اور پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ساتھ مذاکرات کا فیصلہ کرتے ہوئے مشترکہ وفد تشکیل دے دیا۔ ایوان صدر سے جاری بیان میں کہا گیا کہ صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم شہباز شریف کی ایوان صدر میں ملاقات ہوئی … The post صدر مملکت سے وزیراعظم شہباز شریف کی ایوان صدر میں اہم ملاقات، پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے مشترکہ وفد تشکیل appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



