حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان کردیا۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے ایک پیسے فی لیٹر کمی کرکے ڈیزل کی نئی قیمت 399 روپے 34پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول 3 روپے 26 پیسے فی لیٹر The post پیٹرول 3 روپے 26 پیسے مہنگا، ڈیزل 1. 01 روپے سستا; نئی قیمتیں 2 اکتوبر سے نافذ appeared first on Qaumi Akhbar.



