(1 اکتوبر 2026): ایکسن موبل، شیبرون اور دیگر بڑی کیمیکل پروڈیوسر کمپنیوں نے پلاسٹک ری سائیکلنگ کے دعوؤں سے متعلق مقدمہ جیت لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کیمیکل پروڈیوس کرنے والی کمپنیاں عدالت کو اس بات پر قائل کرنے میں کامیاب ہوگئیں کہ وہ اس مقدمے کو خارج کر دیں
پلاسٹک ری سائیکلنگ حقیقت ہے یا دھوکا؟ اہم عدالتی فیصلہ آگیا
RELATED ARTICLES



