ترجمان ایف آئی اے کے مطابق بڑی مقدار میں غیررجسٹرڈ جعلی ادویات اور کاپی رائٹ کی خلاف ورزی پرمبنی مواد برآمد کرلیاگیا وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) کارپوریٹ کرائم سرکل کراچی نے غیر رجسٹرڈ ادویات اور کاپی رائٹ کی خلاف ورزی کے خلاف کارروائیوں کے دوران 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی The post کراچی: ایف آئی اے کا کلفٹن و ڈیفنس میں چھاپہ، 80 لاکھ کی غیر رجسٹرڈ ادویات سمیت 4 ملزمان گرفتار appeared first on Qaumi Akhbar.



