دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے تینوں فارمیٹ کے لیے نئی پلیئنگ کنڈیشن کا اعلان کردیا ہے۔ آئی سی سی کے مطابق کچھ نئی پلیئنگ کنڈیشن کا اطلاق آج جبکہ کچھ کا بعد میں ہوگا، بیٹرز کو وقت ضائع کرنے پر بھی جرمانہ کیا جائے گا۔ وقت ضائع کرنے پر پہلے بیٹر کو



