(ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) خیبرپختونخوا فارورڈ بلاک نے بھی سہیل آفریدی کی حمایت کا اعلان کردیا،ممبران کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد آتی ہے تو سپورٹ نہیں کریں گے،4 اکتوبر کے لانگ مارچ میں شرکت کریں گے۔