کراچی: وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے ٹیکس نہ دینے والے تاجروں کے خلاف قانونی شکنجہ سخت کرنے کا باضابطہ اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ٹیکس قوانین پر عمل نہ کرنے والے تاجروں کے خلاف قانونی کارروائی سخت کرنے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو



