(24نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معیشت کی بہتری کے لیے وفاق نے صوبائی حکومت کے ساتھ مل کر کام کیا ہے، کچھ سال قبل معیشت مشکل حالات سے دوچار تھی، معیشت کو پاؤں پر کھڑا کرنے کے لیے ٹیم ورک کیا ہے،آج دنیا میں ہر طرف پاکستان کا نام گونج رہا ہے،فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ایک عظیم پارٹنر کے طور پر کام کیا ہے،دعا ہے فیلڈ مارشل عاصم منیر کے ساتھ یہ. .. ۔



