لاہور: پاکستان سپر لیگ کے 12ویں ایڈیشن کے شیڈول سے متعلق اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، ذرائع کے مطابق لیگ کے آغاز اور فائنل کے لیے ممکنہ تاریخوں پر اتفاق کرلیا گیا ہے، تاہم حتمی اعلان فرنچائزز سے مشاورت کے بعد کیا جائے گا۔