اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم کے مشیر سیاسی امور سینیٹر رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کو رہائی کا پروانہ اسلام آباد پر چڑھائی یا حملہ کرنے سے نہیں بلکہ عدالتوں سے ملنا ہے، گزشتہ دو اڑھائی سال میں خیبرپختونخوا میں کوئی کام نہیں ہوا۔ ہم نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں …



