جرمنی (پوٹھوارڈاٹ کام – محمد نصیر راجہ –اکتوبر 01 2026): پاکستان قونصلیٹ فرینکفرٹ کے نئے قونصل جنرل علی انصر زیدی جرمنی پہنچ گئے اور اپنے عہدے کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ ان کی آمد سے قبل ہیڈ آف چانسلری فہد الرحمٰن نے قونصل جنرل کی اضافی ذمہ داریاں انجام دیں۔ علی انصر زیدی ایک تجربہ کار …



