گوجرخان (پوٹھوار ڈاٹ کام، یکم اکتوبر 2026): شہیدوں اور غازیوں کی دھرتی تحصیل گوجرخان کا ایک اور سپوت وطن عزیز پر قربان ہوگیا۔ گوجرخان کے نواحی گاؤں پڑی راجگان سے تعلق رکھنے والے پاک فوج کے جوان نائب صوبیدار عاصم کیانی خیبر ایجنسی میں دورانِ ڈیوٹی شہید ہوگئے۔ نائب صوبیدار عاصم کیانی کی شہادت کی …



