بھارت نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں ہوم گراؤنڈ پر دوسرا بڑا ہدف حاصل کرلیا ہے۔ بھارت کے میدان بولروں کاقبرستان بن گئے، گوہاٹی میں ویسٹ انڈیز اور بھارت کے دوسرے ون ڈے میں رنز کی گنگا بہہ گئی، کیریبین ٹیم نے پہلی بار 400 سے زائد رنز بنائے لیکن بھارت



