کراچی (30 ستمبر 2026): ترقیاتی کام کی وجہ سے سڑک کی بندش کے حوالے سے ٹریفک ایڈوائزری جاری کر دی گئی۔ ٹریفک پولیس کی جانب سے جاری کردہ ایڈوائزری کے مطابق آج رات سے ترقیاتی کام کے باعث سر سید فلائی اوور حسن اسکوائر کی جانب جانے والی سمت ٹریفک کیلیے مکمل طور پر بند



