دینہ کے نواحی علاقے پنڈ رجوال میں زمین کے تنازع پر بااثر افراد نے غریب محنت کش نوجوان کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل دینہ کے تھانہ منگلا کینٹ کے علاقے پنڈ رجوال میں زمین کے تنازع پر ایک غریب محنت کش نوجوان کو مبینہ طور …



