(24نیوز)وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف کی زیر صدارت حج انتظامات کا جائزہ اجلاس ہوا،سعودی عرب میں جاری حج انتظامات اور مختلف سہولیات کے حصول پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔