لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے جدید ترین سہولیات اور ٹیکنالوجی سے مزین موبائل پولیس سٹیشن وین کا باقاعدہ آغاز کر دیا۔ پنجاب میں 33 موبائل پولیس سٹیشن مختلف اضلاع میں فنکشنل ہوں گے۔ 6 موبائل پولیس سٹیشن خواتین سے متعلق امور کیلئے مخصوص کیے گئے ہیں۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے موبائل پولیس The post پنجاب میں 33 موبائل پولیس سٹیشن وین فعال ہوں گی، 6 خواتین کیلئے مخصوص appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.
پنجاب میں 33 موبائل پولیس سٹیشن وین فعال ہوں گی، 6 خواتین کیلئے مخصوص
RELATED ARTICLES



