اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کی صدارت کے دوران کھلے، جامع اور تعمیری انداز میں آگے بڑھے گا۔
ایس سی او کی صدارت: اسحاق ڈار کا مشترکہ وژن کو عملی اقدامات میں بدلنے پر زور
RELATED ARTICLES



