اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پانی پاکستان کے عوام کی زندگی، زراعت اور معیشت کے لیے بنیادی اہمیت رکھتا ہے، بھارت کی جانب سے پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کی کوئی کوشش قابل قبول نہیں ہوگی۔