اسلام آباد(قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما اور سابق سینیٹر مشاہد حسین سید نے 2027ء میں پاکستان میں مجوزہ ایس سی او سربراہی اجلاس کے نام پر وفاقی حکومت کی جانب سے اربوں روپے کی لگژری بلٹ پروف گاڑیوں کی خرید و فروخت پر سخت تنقید کرتے ہوئے حکومت کے کفایت شعاری کے منصوبے …



