نیویارک: امریکی سپریم کورٹ کی جانب سے ٹرمپ انتظامیہ کو تارکینِ وطن کی تیسرے ملک بے دخلی کی اجازت دے دی گئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اس معاملے کی قانونی حیثیت سے متعلق ٹرمپ پالیسی پر دلائل کی سماعت دسمبر میں کی جائے گی۔ رپورٹس کے مطابق ہوم لینڈ



