لندن: برطانوی وزیر اعظم اینڈی برنہم اپنی لیبر پارٹی کانفرنس کی تقریر کے دوران مرحوم والد کا ذکر کرتے ہوئے جذباتی ہو گئے، آنکھوں میں آنسو امڈ آئے جنھیں وہ روکنے کی کوشش کرتے رہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق وزیر اعظم بہ ظاہر اپنے آنسو روکنے کی کوشش کرتے رہے، پھر کچھ دیر کے لیے



