گوجرخان (پوٹھوار ڈاٹ کام، 30 ستمبر 2026): اسسٹنٹ کمشنر تحصیل گوجرخان ڈاکٹر سیدہ زینب حسین نے پیرا فورس کے ہمراہ مندرہ مین بازار کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ناجائز تجاوزات، دکانوں کے باہر سامان رکھنے اور اشیائے ضروریہ کی سرکاری نرخ ناموں کی دستیابی کا جائزہ لیا۔ دورے کے دوران اسسٹنٹ کمشنر نے دکانداروں …



